• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جو بائیڈن امریکی سیاست میں اسرائیلی امیدوارہیں، امریکی یہودی سیاستدان

پیر 03-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جو بائیڈن امریکی سیاست میں اسرائیلی امیدوارہیں، امریکی یہودی سیاستدان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) 62 سالہ امیرکی یہودی سیاستدان اسٹیو اسرائیل کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن درحقیقت اسرائیل کےلئے کام کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہولوکاسٹ کے بعد یہودی عوام کے لئےریاست کا قیام ہی اس وعدے کو پورا کرنے کا واحد راستہ تھا۔

ایک امریکی ویب سائٹ "دی ہل” پر شائع ہونے والی رپورٹ کےمطابق امریکی ایوان نمائندگان کے سابق یہودی ممبراور 2011 سے 2015 تک کانگریس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اسٹیو اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ  امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن درحقیقت  ایک اسرائیلی امیدوار ہیں جو صرف اسرائیلی سلامتی کومقدم رکھتے ہیں اور صہیونی حکومت ہمیشہ ان پر مکمل بھروسہ کرسکتی ہے۔

اسٹیواسرائیل ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی اسرائیل کے حوالے سے دہائیوں کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اسرائیل ہمیشہ جو بائیڈن کی مدد پر بھروسہ کرسکتا ہے،۔

Tags: اسٹیو اسرائیلامریکی یہودیجو بائیڈنصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.