• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان، اسرائیل کا جوابی کارروائی پر غور

جمعرات 26-12-2019
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان، اسرائیل کا جوابی کارروائی پر غور
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے بیان کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں  عالمی عدالت انصاف کی طرف سے کسی بھی اقدام کا جوابی اقدام یا رد عمل پرغور کیا جا رہا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ‘یسرائیل ھیوم’ کے مطابق  اسرائیلی وزارت خارجہ، وزارت انصاف اور قومی سلامتی کونسل کے حکام نے عالمی عدالت کی وکیل استغاثہ فاتو بنسوڈا کے اسرائیلی جرائم کی تحقیقات سے متعلق اعلان کا جواب دینے پر غور کیا ہے۔تینوں اداروں کے حکام نے وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ ایک اجلاس کے بعد کہا کہ عالمی عدالت انصاف کی طرف سے کسی بھی اقدام کے جوابی یا رد عمل پرغور کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بھی عالمی فوج داری عدالت کی طرف سے کسی تحقیقاتی کوشش کا جواب دینے پرغور کیا گیا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی حکومت نے عالمی عدالت انصاف’آئی سی سی’ کے ملازمین کی فلسطینی اراضی میں داخلے پر پابندی لگانے پرغور شروع کیا ہے۔اسرائیل کی طرف سے یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگائی جا رہی ہے جب کے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کررہی ہیں۔

Tags: عالمی فوجداری عدال تعالمی فوجداری عدالتفاتو بنسوڈافلسطینیسرائیل ھیومینتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.