جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

جنوبی غزہ میں قابض فوج کافلسطینی کسانوں پردستی بوں سے حملہ

پیر 22-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Palestinian-Gaza-israeli-tanks-

Occupying forces attack Palestinian farmers in southern Gaza

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کے فلسطینیوں پر حملے ، خاص طور پر کسانوں ، مزدوروںاور چرواہوں سمیت محصور علاقے  غزہ کی پٹی میں ماہی گیروں پر اپنے ہی معاہدوں کی متعدد خلاف ورزیوں میں سے ایک ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں محصور علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی حصے خان یونس کے مشرق میں صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی کسانوں پر بلاجواز فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ  کیا جس کے نتیجے میں کھیتوں میں کام کرتےدرجنوں فلسطینی کاشت کار زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض فوجیوں نے ٹاوروں اور ٹینکوں سے کسانوں پر براہ راست فائر کیے جبکہ فائرنگ کے باعث افراتفری پھیلتے ہی صہیونی فوج نے کھیتوں اور آس پاس لوگوں پرگرینیڈ فائر کیے، جس سے کھیتوں اور کسانوں کونقصان پہنچا،جس کے بعد قابض فوج نےمزید خوف پھیلاتے ہوئے فلسطینیوں کو وہاں سے چلے جانے پرمجبور کردیا۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج کی ان کارروائیوں کا مقصد فلسطینیوں کو پریشان کر نا اور انہیں ان کی زمینوں  سے دست بردارکر نے  کی دیرینہ سازشوں کا حصہ ہے۔

Tags: اسرائیلی دستی بم حملہخان یونسصہیونی فوجصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیلی بحریہ کی غزہ میں فلسطینی ماہی گیر کشتیوں پر گولہ باری

Next Post

صہیونی فوج نے مسجد اقصٰی کے محافظ کے گھرکو منہدم کردیا

Next Post
صہیونی فوج نے مسجد اقصٰی کے محافظ کے گھرکو منہدم کردیا

صہیونی فوج نے مسجد اقصٰی کے محافظ کے گھرکو منہدم کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.