پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

جمہوریہ چیک نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتی دفتر کھول لیا

جمعہ 12-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جمہوریہ چیک نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتی دفتر کھول لیا

Czech prime minister opens embassy office in Jerusalem

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سفارتی دفتر کی افتتاحی تقریب میں جمہوری چیک کے وزیراعظم نے اسرائیلی وزیرخارجہ کے ہمراہ ربن کاٹ کر تقریب کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

گذشتہ روز جمہوری چیک کے وزیراعظم آندری بابیش نے صیہونی ریاست اسرائیل کا دورہ کیا اور مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارتی دفتر جو اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں موجود سفارتکانے سے وابستہ کا افتتاح کیا، اس موقع پر صیہونی ریاست کے وزیرخارجہ گابی اشکنازی بھی موجود تھے۔

افتتاح کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں بابیش نے کہا کہ ہم نے اسرائیل کے ساتھ کیا گیا وعدہ پورا کردیا ہے ، بیت المقدس میں کھولا جانے والا سفارتی مشن "جمہوریہ چکت کا ایک مکمل سفارتی مشن ہوگاجس مں ساےستی اور معاشی تعاون سمیت دیگر موضوعات سے متعلق بہت سارے معاملات طے کیئے جائیں  گے اس مشن کا ایک مستقل عملہ ہوگا جو تل ابیب میں ہمارے سفارت خانے کی سربراہی میں  کام کرے گا۔

صیہونی ریاست کے وزیرخارجہ نے ٹوئٹرپر اپنے بیان میں کہا ہےمجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے کہ بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت ہے اور دنیا اس سچائی کو سمجھ رہی ہے اور اس کے اعتراف میں اقدامات کررہی ہےمشرقی وسطیٰ درحقیقت میں بدل رہا ہے۔

Tags: آندری بابیشاسرائیلی وزیرجمہوری چیکچیک ریپبلکصیہونی وزیرگابی اشکنازی
ShareTweetSendSend
Previous Post

انٹر پول کا فلسطینی احلام تمیمی کو گرفتارنہ کرنے کا اعلان

Next Post

فلسطین و کشمیر کی مظلوم خواتین

Next Post
فلسطین و کشمیر کی مظلوم خواتین

فلسطین و کشمیر کی مظلوم خواتین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.