• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تبادلے کے معاہدے کے تحت اسرائیلی قیدی کی لاش ریڈ کراس کے حوالے

غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت قابض اسرائیلی قیدی کی لاش واپس کی گئی۔

بدھ 26-11-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
تبادلے کے معاہدے کے تحت اسرائیلی قیدی کی لاش ریڈ کراس کے حوالے
0
SHARES
17
VIEWS

غزہ ۔ روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ میں طوفان الاقصیٰ الاحرار معاہدے کی شقوں کے تحت قابض اسرائیل کے ایک قیدی کی لاش حوالے کر دی۔ یہ کارروائی اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ اور اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے مشترکہ طور پرانجام دی۔

قابض اسرائیل کے فوجی ترجمان نے تصدیق کی کہ ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کی ٹیموں نے یہ لاش غزہ کے وسطی علاقے میں وصول کی۔ یہ اقدام اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جو القسام بریگیڈز نے پہلے سے کیا تھا جس کے مطابق لاش کی حوالگی کا وقت غزہ کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے مقرر تھا۔

سرايا القدس نے گذشتہ روز بتایا تھا کہ اس کےفیلڈ یونٹوں کو غزہ کے وسطی علاقے میں ایک اسرائیلی قیدی کی لاش ملی تھی جس کے بعد ضروری کارروائیاں مکمل کی گئیں اور پھر اس کی باضابطہ حوالگی عمل میں آئی۔

یہ پیش رفت مزاحمتی دھڑوں اور قابض اسرائیل کے درمیان جاری اس وسیع مذاکراتی عمل کا حصہ ہے جس کا مقصد ایسی تبادلہ ڈیل تک پہنچنا ہے جس کے تحت غزہ میں موجود اسرائیلی قیدیوں اور فوجیوں کی لاشوں کی بازیابی کے بدلے میں قابض اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کو رہا کیا جائے۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.