• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیرن ملک پھنسے فلسطینیوں کی وطن واپسی شروع

پیر 04-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیرن ملک پھنسے فلسطینیوں کی وطن واپسی شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ روز اتوار کو 500 فلسطینی شہری اردن سے  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر اریحا پہنچ گئے ہیں ،دیگر کی واپسی مرحلہ وار جاری ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان کےمطابق گزشتہ روز کورونا وائرس کی وباء کے باعث اردن میں پھنسے 500 فلسطینی باشندے الکرامہ گزر کے کے ذریعے فلسطین کے شہر اریحا ہیں ۔

الکرامہ گذرگاہ کے پولیس سربراہ کرنل مصطفیٰ دوابشہ  وطن واپس پہنچنے والے تمام فلسطینیوں گزرگاہ پر موجود طبی عملے نے طبی معائنہ کیا اور اس کے بعد انہیں احتیاطا اریحا میں قائم ایک قرنطینہ مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ الکرامہ گذرگاہ آئندہ دنوں میں بھی فلسطینیوں کی اردن سے واپسی کے لیےکھلی رہے گی تاکہ اردن میں پھنسے 2000 فلسطینیوں کی واپسی ممکن بنائی جا سکے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے فلسطینی جنرل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ میجر جنرل ماجد علی فرج کی اردنی حکام سے ملاقات ہوئی تھی جس میں عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث اردن میں پھنسنے والے 500سے زائد فلسطینیوں کی وطن واپسی کے طریقہ کار کو طے کیا گیا تھا ۔

Tags: اردناریحاالکرمہکرنل مصطفیٰ دوابشہماجد علی فرجمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.