• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس: قابض فوج کے مختلف علاقوں میں چھاپے اور گرفتاریاں

اتوار 13-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس: قابض فوج  کے مختلف علاقوں میں چھاپے اور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے بیت المقدس سے پانچ فلسطینی افراد کو گرفتار کیاجبکہ  متعدد گھروں میں تلاشی کے بہانے گھس کرروایتی توڑ پھوڑ کر کے املاک کو بھی نقصان پہنچایا۔

قیدیوں کی انجمن برائے اسیران  کے بیان کے مطابق گزشتہ روز  قابض صہیونی فوج  نے مقبوضہ فلسطین  کے شہر  الكركفہ کے علاقے میں چھاپہ مارا اور دو نوجوانوں، محمود عماد سلهب اورمصطفى غنی سلهب کے علاوہ آزاد کیے گئے قیدی صالح الھریمی کو الصف سیف اسٹریٹ  ایک اور آزا د کیے گئے  قیدی فراس اليمینی کے علاوہ نوجوان نور قراقع کو گرفتار کر لیا جبکہ انجمن برائے اسیران کے نمائندے کے مطابق گذشتہ رات ہی  قابض فورسز نے صحافی محمد قفیشہ کوالخلیل سے اس وقت گرفتار کرلیا جبکہ صہیونی آباد کاروں نے صحافی کو گھیرے میں لے کر تشدد کا نشانہ بنایا بعدازاں صحافی محمد قفیشہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

واضح رہے کہ قابض فوج نے بیت المقدس سے پانچ فلسطینی افراد کو گرفتار کر کے تشدد کا نشانہ  بنایا جبکہ  متعدد گھروں کو جنہیں روزانہ کی بنیاد پر تنگ کیا جاتا ہے تلاشی کے بہانےان فلسطینی باشندوں کے گھروں میں گھس کرروایتی  توڑ پھوڑ کر کےمقامی فلسطینیوں کی املاک کو نقصان پہنچایا۔

Tags: الخلیلصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.