• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس: صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہری گرفتار

بدھ 13-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس: صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہری گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کو اس جگہ سے گرفتار کیا جہاں وہ ملازمت کر تا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں قابض فورسز کی جانب سے28 سالہ فلسطینی نوجوان منير كايد محمود کو اس وقت تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے حراست میں لیا گیا جب وہ اپنی ملازمت پر موجود کام کر رہا تھا۔

قابض فوجیوں نے فلسطینی نوجوان سے تلاشی کے بہانے پوچھ گچھ کےدوران تشددکیا اور بغیر کسی جرم کے فلسطینی نوجوان کو بے بنیاد الزامات کی پاداش میں صہیونی غیر قانونی انتظامی حراست میں لیتے ہوئے نظر بند کردیا۔

واضح رہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں قید کیے جانے والے فلسطینی باشندوں پر لگائے گئے الزامات ثابت ہونےاور نہ ہونے کی دونوں صورتوں میں بدترین تشدد سے گزرنا  پڑتا ہے۔

Tags: بیت المقدسصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.