• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس: صہیونی فوج نے مسجد اقصی کے ملازموں کو گرفتار کرلیا

بدھ 30-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس: صہیونی فوج نے مسجد اقصی کے ملازموں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجی اہلکاروں نے مسجد کی صفائی ستھرائی کے لیے تعینات ملازموں کو مسجد کی صفائی کے امور انجام دیتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صبح کے وقت صہیونی فوج نے دھاوا بول کر مسجد اقصی کے منتظمین کی جانب سے مسجد کی صفائی و ستھرائی کے لیے تعینات 2 فلسطینی ملازمین کو اس وقت تشدد کانشانہ بناتے ہوئے گرفتار کر لیا جب وہ مسجد کی صفائی سے متعلق دیگر امور انجام دے رہے تھے ۔

صہیونی فوج کی جانب سے مسجد میں کام کرنے والے دونوں ملازمین کے جرم کے حوالے سے کوئی وضاحت  نہ دیتے ہوئے انہیں صہیونی تفتیشی مراکز منتقل کردیا گیا ہے تاہم ان کے جرم کے حوالے سےاب تک کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہیں۔

خیال رہے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوج اوریہودی آباد کار  فلسطینی باشندوں کو  مسجد اقصی سے بے دخل کرنے کے لیے آئے دن    مختلف بہانوں سے مسلمانوں کو پریشان کرتے ہوئے شرانگیزی پھیلاتے ہیں۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.