• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارت اور اسرائیل انسانیت کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہیں، عبدالحمید لون

منگل 14-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بھارت اور اسرائیل انسانیت کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہیں، عبدالحمید لون
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  جموں کشمیر کی حریت پسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے عبدالحمید لون کا کہنا تھا کہ ایک جگا برہمن اور دوسری جگہ صہیونی  سوچ نے مسلمانوں  کی نسل کشی جاری رکھی ہوئی ہے،  مقبوضہ فلسطین میں صہیونی دشمن اور مقبوضہ کشمیر برہمن دشمن نے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اس بات میں اب کوئی شک نہیں ہے کہ  بھارت کی پالیسز نسل پرست ہندوتوا نظریات کے شدت پسندوں کے ہاتھ میں ہے تو دوسری جانب مقبوضہ فلسطین پر نسل پرست صہیونی قابض ہیں  جو درحقیقت ہندو ازم اور یہودی ازم کے بھی خلاف ہے۔

انھوں نے کہا کہ یہ دونوں ممالک مسلمانوں کی جغرافیائی حیثیت کو بدلنے میں ہر طرح  اقدامات کررہے ہیں تاکہ مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا جاسکے ۔

Tags: جنگی جرائمصیہونی ریاستعبدالحمید لونفلسطین فاؤنڈیشنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.