• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ کا یہودی مصنوعات کو اپنی مارکیٹوں سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 20-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ کا یہودی مصنوعات کو اپنی مارکیٹوں سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) برطانوی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ مقبوضہ عرب علاقوں میں قائم کی گئی یہودی کالونیوں کو اسرائیل کا حصہ تسلیم نہیں کرتی اور ان کالونیوں میں تیار ہونے والی اسرائیلی مصنوعات متنازعہ  ہیں۔

برطانوی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے 1967کی  عرب اسرائیل جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں میں قائم کی گئی یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کو "متنازع” قرار دے کرانہیں دوسری مصنوعات سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی حکومت مقبوضہ عرب علاقوں میں قائم کی گئی یہودی کالونیوں کو اسرائیل کا حصہ تسلیم نہیں کرتی اس لئے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں تیار کی گئی اسرائیلی مصنوعات کو متنازع قرار دے کرانہیں دوسری مصنوعات سے الگ رکھا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس اور مغربی کنارے میں قائم کی گئی اسرائیلی کالونیوں کی مصنوعات کو یورپی یونین کے برطانیہ اور اسرائیل کے درمیان تجارتی معاہدوں میں اسرائیلی مصنوعات کو شامل نہیں کیا جائے گا۔برطانوی حکومت کی وزارت خزانہ اور عالمی تعاون اور انکم ٹیکس  نے تجارتی اداروں کو مکتوب ارسال کیے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ برطانوی حکومت مقبوضہ عرب علاقوں میں قائم اسرائیلی کارخانوں میں تیار ہونے والی مصنوعات پر متنازع کا ٹیگ لگائے گی۔

Tags: برطانوی حکومتصہیونی آبادیاںمقبوضہ فسلطینیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.