• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بدعنوان اسرائیلی سیاست دان اپنی ریاست کے منہ پر مزید کالک ملنے لگے

جمعہ 09-08-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
بدعنوان اسرائیلی سیاست دان اپنی ریاست کے منہ پر مزید کالک ملنے لگے
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ  قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی سیاست دانوں کی بدعنوانیوں کے راز افشا ہونے لگے۔کرپشن کے الزامات اسرائیلی ریاست کے چہرے پر مزید کالک ملنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل میں بدعنوانی اور اقربا پروری کے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے سیاست دانوں اور حکومتی شخصیات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عبرانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیر برائے رفاہ عامہ ‘حاییم کاٹز’ بھی مبینہ طور پر کرپٹ لیڈروں میں شامل ہوگئے ہیں۔ ان پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ  دھوکہ دہی اور خیانت میں ملوث ہیں۔

عبرانی میڈیا کے مطابق مشیر قانون افیحائی مینڈلبیلٹ نے حکومتی وزیر حاییم کاٹز کے خلاف کرپشن اور دوھوکہ دہی کے الزام میں تحقیقات شروع کرنے کی سفارش کی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد اسرائیلی سیاست دان اور وزرا کرپشن کے سنگین الزامات کا سامنا کر رہے ہیں جن میں نیتن یاہو  بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلی سیاست دانوں کی بدعنوانیوں کے راز افشا ہونے لگے۔کرپشن کے الزامات اسرائیلی ریاست کے چہرے پر مزید کالک ملنے لگے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.