• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران نے اسرائیلی جاسوس کو سزائے موت دے دی

ایران نے بدھ کے روز اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی۔

بدھ 28-01-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ایران نے اسرائیلی جاسوس کو سزائے موت دے دی
0
SHARES
6
VIEWS

تہران – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق پھانسی پانے والے شخص کی شناخت حامد ریزا کے نام سے ہوئی ہے۔

ایران اور اسرائیل کے درمیان دہائیوں سے جاری کشیدگی کے تناظر میں ایران میں اس سے قبل بھی متعدد افراد کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے روابط اور ملک کے اندر کارروائیوں میں سہولت فراہم کرنے کے الزام میں سزائے موت دی جاچکی ہے۔

رپورٹس کے مطابق حامد ریزا کو 29 اپریل 2025 کو گرفتار کیا گیا تھا اور خفیہ ایجنسی (موساد) کے لئے جاسوسی اور انٹیلی جنس تعاون، خفیہ دستاویزات اور معلومات کی منتقلی کے جرم میں پھانسی دی گئی ہے۔ یہ سزا سپریم کورٹ کی توثیق اور قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد دی گئی۔

Tags: ConflictDeathPenaltyEspionageIntelligenceIranisraelIsraeliSpyMiddleEastSpyExecution
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.