جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

ایران، اسرائیل کو تباہ کرسکتا ہے، العربی الجدید

اتوار 24-01-2021
in خاص خبریں, رپورٹس, عالمی خبریں
0
ایران، اسرائیل کو تباہ کرسکتا ہے، العربی الجدید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کے پاس دنیا کے جدید ترین دفاعی نظام ہیں لیکن ایران کے تیار کردہ ڈرون  اسرائیلی دفاعی نظام کو بری طرح تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ۔

"العربی الجدید نیوز ویب سائٹ” نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ  صیہونی ریاست کے پاس موجود ایئر ڈیفنس سسٹم دنیا کے مضبوط ترین دفاعی نظاموں  میں سے ایک ہے جس میں ہر طرح کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی  غیرمعمولی صلاحیت موجود ہے تاہم اس میں ڈرون طیاروں سے مقابلے کی مناسب صلاحیت موجود نہیں ہے  اور ایران کے پاس ڈرون طیاروں کی غیر معمولی صلاحیت  موجود ہے جو صیہونی ریاست کو ایک غیر  معمولی نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 رپورٹ میں صیہونی ریاست  کے ڈیفنس  سسٹم کے حوالے سے لکھا کہ ایرانیوں نے اسرائیل کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کرنے کی بہترین صلاحیت حاصل کرلی ہے۔

ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں پیشنگوئی کی ہے کہ اگر صیہونی حکومت کے خلاف ایران کی کارروائیاں شروع ہوئیں تو اس کا آغاز ڈرون طیاروں سے  ہوگا ، یہ ڈرون پہلے مرحلے میں میزائلوں کا مقابلہ کرنے والے ایئر ڈیفنس سسٹم کو ہدف بنا کر میزائل حملے کا زمینہ ہموار کریں گے۔

 رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ایران نے اپنے ڈرون حملے جنگی بیڑے یا یمن، شام اور لبنان سے کئے تو پھر اسرائیل کے ایئر ڈیفنس سسٹم کے لئے شدید مسائل پیدا ہو جائیں گے۔

Tags: ایئر ڈیفنس سسٹمایرانی ڈروندفاعی نظامصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend
Previous Post

سوڈان میں 'بائیکاٹ اسرائیل' قانون  کو ختم کرنے کی تیاریاں

Next Post

اسرائیل میں کاتب وحی حضرت 'شرابیل ابن حسن' کی تعمیر کردہ مسجد دریافت

Next Post
اسرائیل میں کاتب وحی حضرت ‘شرابیل ابن حسن’ کی تعمیر کردہ مسجد دریافت

اسرائیل میں کاتب وحی حضرت 'شرابیل ابن حسن' کی تعمیر کردہ مسجد دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.