• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

"اونروا” کا اردن میں فلسطینی بچوں کیلئے صحت کے مراکز بحال کرنے کا اعلان

جمعرات 30-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
"اونروا” کا اردن میں فلسطینی بچوں کیلئے صحت کے مراکز بحال کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ‘ اونروا نے اردن میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں بچوں کو ویکسین پلانے اور نولود بچوں کیلئے  علاج معالجے  کیلئےبند کلینکس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی قائم کردہ ‘ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونروا’ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارہ اردن میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں  فلسطینی بچوں کی ویکسی نیشن اور نولود بچوں کے علاج معالجے کے بند کلینک کھول رہا ہے جہاں صبح دس سے سہ پہر تین بجے تک مریضوں کی دیکھ بحال کی جائے گی۔

فلسطینی پناہ گزینوں اور ان کے بچوں کی دیکھ بحال اور کرونا کی وبا میں طبی امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ ہفتے سے جمعرات تک جاری رہے گا۔بیان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں طبی امدادی سرگرمیوں کی بحالی میں مدد فراہم کرنے کے لیے عملے کو دو خانوں میں موجود رہنے پر زور دیا۔

Tags: اردناقوام متحدہاونرواریلیف اینڈ ورکس ایجنسیفلسطینی پناہ گزین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.