• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انتظامی قید کے خلاف بےگناہ فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال تاحال جاری

پیر 06-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انتظامی قید کے خلاف بےگناہ فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی عقوبت خانوں میں بلاجواز قید  دونوں بےگناہ فلسطینی 2019 سے زیر حراست ہیں اور  حالیہ اپنی انتظامی قید میں مزید توسیع کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال  پر ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری  بیان  میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی قیدی  عدی شحادہ 12 دن سےمسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ فادی غنیمات 11 دن سے انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال پرہیں۔

واضح رہے کہ صہیونی زندانوںمیں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت خواتین اور بچوں سمیت 500 سے زائد فلسطینی قید ہیں جن میں سے بعض کی عمریں 18سال سےبھی کم ہیں ۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی زندانفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.