جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

انتخابات سے قبل فلسطینی صدر کا اہم فرمان جاری

اتوار 21-02-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Palestinian-President-elections-

Important decree of the Palestinian President issued before the elections

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صدارتی فرمان کے مطابق اظہار رائے کی آزادی اور سیاسی وابستگی کی بنا پر پولیس کسی شخص کو گرفتارنہیں کرے گی, فلسطینی صدر نے دونوں وجوہ کی بنا پر گرفتار کیے گئے تمام افراد کی رہائی کا حکم بھی جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے غرب اردن اور غزہ میں مئی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اظہاررائے کی آزادی کے احترام کے ضمن میں ایک فرمان جاری کیا ہےجس کے مطابق اظہار رائے کی آزادی اور سیاسی وابستگی کی بنا پر پولیس کو کسی بھی شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا ہےاور اس حوالے سے فلسطینی دھڑوںمیں خیر سگالی کی فضاء کو پروان چڑھانے کے لیے فلسطینی صدر نےان دونوں وجوہ کی بنا پر گرفتار کیے گئے تمام افراد کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں مصر کی میزبانی میں مذاکرات میں حصہ لینے والے فلسطینی دھڑوں کی جانب سے  اظہاررائے کی آزادی کے تحفظ کی ضرورت پر زوردیا گیا تھاجس  کے بعد فلسطینی دھڑوں میں اتحاد  کو فروغ دینے کے لیے  صدر عباس کی جانب سےیہ فرمان جاری کیا گیا ہے تاہم اس  نئے فرمان سے پندرہ سال کے بعد انتخابات کے انعقاد کے بارے میں بعض شکوک تو دور ہوئے ہیں لیکن ابھی مختلف فلسطینی دھڑوں کے بہت سے تحفظات دور  کیےجانے باقی  ہیں۔

Tags: انتخاباتغرب اردنغزہفلسطینی صدرمحمود عباسمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

حزب اللہ نے حساس اسرائیلی فوجی تنصیاب کی ویڈیو جاری کردی

Next Post

مذہبی جنونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصی کی بے حرمتی

Next Post
Zionist-settlers-Al-Aqsa-Mosque-

مذہبی جنونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصی کی بے حرمتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.