• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی منصوبے پر عمل کیلئے اسرائیل غرب اردن سے الحاق کاوقت طے کرے، مائیک پومپیو

جمعہ 15-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی منصوبے پر عمل کیلئے اسرائیل غرب اردن سے الحاق کاوقت طے کرے، مائیک پومپیو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کو صہیونی ریاست میں انضمام کے منصوبے پر عمل درآمد کے وقت اور تمام عوامل کو ملحوظ رکھیں تاکہ یہ اقدام امریکا کے نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے  مطابق انجام پائے ۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بدھ کے روز اسرائیلی ریاست کے دورے کے دوران ایک اسرائیلی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے  اسرائیلی عبوری وزیراعظم نیتن یاھو اور اپوزیشن کے رہنما سابق اسرائیلی آرمی چیف بینی گینٹز  کے ساتھ ہونے والی ون آن ون طویل  ملاقاتوں کے حوالے سےبات کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں رہنماؤں کے ساتھ غربِ اردن کو اسرائیلی میں ضم کرنے اور اس سے متعلق دوسرے بہت سے امور جس میں غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کے ساتھ ساتھ متعلقہ عوامل سے کیا معاملہ کیا جائے گا اور یہ کیسے یقینی بنایا جائے گا کہ یہ اقدام مناسب طریقے سے انجام پائے اور امن کے ویژن کے مطابق اس سے نتیجہ برآمد ہوسکے۔

انھوں نےبتایا کہ امریکا کو اسرائیل کے چین کے ساتھ تجارتی تعلقات پر تشویش ہے  ، انھوں نے  اسرائیلی قیادت پرزور دیا کہ وہ چین کے ساتھ معاملات میں کرنے سے محتاط رہے ۔

Tags: صدی کی ڈیلصیہونی فوجغرب اردنمائیک پومپیومقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.