• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ: اسرائیل انڈونیشیا تعلقات استور کر نے کے بدلے اربو ں ڈالر امداد کی پیشکش

بدھ 23-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امریکہ: اسرائیل انڈونیشیا تعلقات استور کر نے کے بدلے اربو ں ڈالر امداد کی پیشکش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )واشنگٹن میں سربراہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن ایڈم بوہر کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا اسرائیل کو مان لے توسرمایہ کاری دوگنا سے بھی زیادہ بڑھا دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا نے غاصب ریاست اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے بدلے انڈونیشیا کو اربوں ڈالر امداد کی پیشکش کردی دوسرے لفظوں میں اب ایک اور اسلامی ملک کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی صورت میں ڈالروں کا لالچ دیا جانے لگا جبکہ  انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن  کے سربراہ ایڈم بوہر کا کہنا ہے کہ اگر انڈونیشیا اسرائیل کو مان لے توسرمایہ کاری دوگنا سے بھی زیادہ بڑھا دیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا سے اس معاملے پر بات چیت جاری ہے  جس کے مطابق اگر انڈونیشیا اسرائیل کے ساتھ تعلاقات کو معمول پر لانے پر رضامند ہے تو ایک ارب ڈالر سرمایہ کو دو سے تین ارب تک لے جائیں گے۔

 ایڈم بوہرکا مزید کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات استورار کرنے کی اس مہم میں مزید ممالک بھی  جلد ہی شامل ہوں گےجن میں عمان اور سعودی عرب بھی اسرائیل سے تعلقات معمول پر لے آئیں گے،امیر ملکوں میں ہم سرمایہ کاری نہیں کر سکتے اس لیے وہاں سرمایہ کاری محدود ہوگی۔

 

Tags: اسرائیل انڈونیشیا معمول معاہدہامریکہصہیونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.