• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس برائے فروخت نہیں ہے، ترک صدر

ہفتہ 01-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
القدس برائے فروخت نہیں ہے، ترک صدر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک صدر نے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے ہمارا موقف وہی ہے جو خلافت عثمانیہ کےآخری فرمانروا سلطان عبدالحمید دوم کا تھا، القدس پر فلسطینی قوم اور مسلمانوں کا حق ہے اور اسے کسی قیمت پر فروخت نہیں کیا جاسکتا۔

ترکی کی نیوز ایجنسی ‘اناطولیہ’کے تحت میڈیا انعامات کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ منصوبے کو اسرائیلی ریاست کا تیار کردہ منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ القدس برائے فروخت نہیں ہے القدس پر صرف فلسطینی قوم اور مسلمانوں کا حق ہے اور اسے کسی قیمت پر فروخت نہیں کیا جاسکتا۔

انھوں نے کہا کہ  دنیا کی کوئی طاقت یہ نہیں کہہ سکتی ‘آپ یہ علاقے ہمارے لیے خالی کردیں اور ہم سے اس کےعوض یہ لے لیں’انھوں نے کہا کہ امریکی صدر کی جانب سے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبہ درحقیقت صیہونی دماغوں کا تیار کردہ منصوبہ ہے جس کا مقصد ارض فلسطین پر صہیونیوں کا قبضہ مضبوط بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین کے حوالے سے ہمارا موقف وہی ہے جو خلافت عثمانیہ کے آخری فرمانروا سلطان عبدالحمید دوم کا تھاوقت کے ساتھ اس میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی  نہیں آئی ۔

Tags: "رجب طیب ایردوآن"اناطولیہ'ترک صدرسلطان عبدالحمیدصدی کی ڈیلصیہونی دماغطیب اردوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.