• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس اسرائیل کا ناقابل منقسم صدر مقام رہے گا، صہیونی وزیراعظم

جمعہ 26-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس اسرائیل کا ناقابل منقسم صدر مقام رہے گا، صہیونی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں سے مذاکرات کا آغاز اسی وقت ہوگا جب وہ القدس کو اسرائیل کا صدر مقام قبول کرلیں گے۔ 

صہیونی وزیراعظم نیتین یاہو نے  القدس پر اسرائلی قبضے کے 53 سال مکمل ہونے پر مبنی منعقدہ تقریب سےخطاب  کرتےہوئے کہا کہ  اسرائیل میں قائم ہونے والی  نئی حکومت ان مذاکرات کا خیر مقدم کرے گی جس میں القدس کواسرائیلی صدر مقام  قبول کیا جائے گا ، القدس اسرائیل کا ناقبل منقسم صدر مقام ہے اور رہے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ  حکومت کے نئے اتحادیوں کا اس سلسلے میں موقف قابل تحسین ہے اور نئی حکومت  صدر ٹرمپ کے نام نہاد مشرق وسطی امن پلان کا حصہ بننے اور اس سے وابستہ فلسطینیوں سے مذاکرات کا آغاز اسی وقت کرے گی جب وہ القدس کو اسرائیل کا صدر مقام قبول کرلیں گے۔ دریں اثنا۔ مقبوضہ علاقے میں یہودیوں نے  القدس پر قبضے کی 53 ویں سالگرہ   کے موقع پر مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔ سینکڑوں یہودیوں نے گاڑیوں کے جلوس کی شکل میں شہر بھر کا دورہ کیا  اور نعرے لگائے۔

Tags: صہیونی وزیراعظمفلسطینمقبوضہ فسلطیننیتن یاھونیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.