• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی امیر قطر سے اہم ملاقات

منگل 12-01-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی امیر قطر سے اہم ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ نے فلسطینیوں میں مصالحت کے حوالے سے قطر کی کوششوں کو سراہا اور توقع ظاہر کی کہ قطری حکومت فلسطینی قوم حمایت جار ی رکھے گی۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ان کے دوحہ میں ان کے محل میں اہم ملاقات کی۔

امیر قطر اور حماس کے وفد میں دو طرفہ تعلقات، فلسطین کی تازہ صورت حال بالخصوص فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد کےقیام کے لیے ہونے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا،اسماعیل ھنیہ نے  41 ویں خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس کے موقعے پرخلیجی ممالک میں مصالحت کے اعلان پر  امیر قطر کو مبارک باد پیش کرتےہوئے کہا کہ فلسطینیوں میں مصالحت کے حوالے سے قطر کی کوششیں قابل ستائش ہیں ۔

حماس نے فلسطینیوں میں مصالحت کے حوالے سے قطر کی کوششوں کو سراہا اور توقع ظاہر کی کہ قطری حکومت فلسطینی قوم کی حمایت کو جاری رکھے گی اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ فلسطین میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے انعقاد کےبعد فلسطینیوں میں مصالحت کا نیا عمل شروع ہوگا۔

Tags: اسماعیل ھنیہالشیخ تمیم بن حمد آل ثانیامیر قطرحماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.