• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 21 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کا لبنانی صدرکو فون، تباہ کن دھماکوں پر اظہار افسوس

جمعرات 06-08-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کا لبنانی صدرکو فون، تباہ کن دھماکوں پر اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ھنیہ نے لبنانی حکومت اور عوام سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں فلسطینی قوم اور ان کی جماعت   اپنے لبنانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف مسلح مزاحمت کرنے والی اسلامی تحریک حماس کی سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے لبنان کے شہر بیروت کی بندرگاہ پر تباہ کن دھماکوں پر لبنانی حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کیا۔

اسماعیل ھنیہ نے لبنان کے صدر مشعل عون، لبنان کے وزیر اعظم حسن دیب اور لبنانی پارلیمینٹ کے اسپیکر نبیہ بری  الگ الگ فون کر کے بدترین نقصان پر اظہار  افسوس کرتے ہوئے افسوسناک دھماکے کا نشانہ بننے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

واضح رہے کہ  منگل کے روز لبنان کا دارالحکومت بیروت  دو زبردست دھماکوں  سے لرز اٹھا ، جس  اب تک کی اطلاعات کے مطابق  135 سے زائد افراد جاں بحق اور پانچ ہزار سے زیادہ  زخمی ہوگئے ہیں  جبکہ عالمی اداروں کی جانب سے نقصان کا اندازہ پانچ ارب ڈالر سے بھی زیادہ لگایا گیا ہے ۔

Tags: اسماعیل ھنیہبیروتحسن دیبحماسلبنانمشعل عون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.