• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسماعیل ھنیہ کا ترک صدر کو ٹیلی فون، کورونا سے نمٹنے کیلئے کوششوں پر اتفاق

ہفتہ 21-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کا ترک صدر کو ٹیلی فون، کورونا سے نمٹنے کیلئے کوششوں پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک صدر طیب ایردوآن نے حماس کے سربراہ کو غزہ میں انتظامیہ کو کورونا سے نمٹنے میں ہرممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حماس کے  سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اورترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے درمیان  ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ، دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس سے نمٹنے اور عالمی وباء کے خلاف مشترکہ کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک صدر طیب ایردوآن نے غزہ کی پٹی میں انتظامیہ کو کرونا سے نمٹنے میں ہرممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں 182 ممالک میں کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ 2 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد اس سے متاثر ہیں ، سب سے زیادہ ہلاکتیں چین، اٹلی، ایران، اسپین، جنوبی کوریا، فرانس، جرمنی اور امریکا میں ہوئی ہیں۔

Tags: اسماعیل ھنیہترک صدرحماسطیب ایردوآنکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.