• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل ہمارا پہلا نشانہ ہے، اسپیکر کویت اسمبلی

بدھ 16-10-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل ہمارا پہلا نشانہ ہے، اسپیکر کویت اسمبلی
32
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کویت کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ڈاکٹرمرزوق الغانم نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم پر بین الاقوامی خاموشی نے مایوسی کو بڑھاوا دیا ہے اور خطے کے لوگوں خصوصا فلسطینی عوام کی امیدوں کا قتل عام کیا۔

ان خیالات کا اظہار اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹرمرزوق الغانم نے  141 ویں بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کانفرنس کی جنرل اسمبلی سے خطاب  کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا کہ مُجھے یقین ہے کہ یہاں اور مختلف جغرافیائی سیاسی گروہوں میں سے ہر ایک فلسطینی عوام کی مظلومیت اور وحشیانہ اسرائیلی ریاست کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرے گا ا نہوں نے نشاندہی کی کہ اگر ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو یہ دعوی کرتے ہیں کہ وہ قابض اسرائیل کے ساتھ نہیں کھڑا ہو نا چاہتے مگر وہ اسرائیلی ریاست کے مظالم پر خاموش ہیں اور خود کو غیر جانب دار رکھنا چاہتے ہیں،  وہ یاد رکھیں کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنےکےبجائے اس پرخاموش رہنا اور خود کو غیرجانب دار رکھنا اسرائیلی ریاست کے جرائم میں اس کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل نسل پرستی کی زندہ مثال ہے جو انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا مرتکب ہو رہا ہے، اسرائیل ہمارا پہلا نشانہ ہے

Tags: اسپیکر کویت اسمبلیڈاکٹرمرزوق الغانمفلسطینی عوام
Share32TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.