• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے ساتھ معمول کے معاہدے کے مطابق  پرواز نہ کرنے پر تیونسی پائلیٹ معطل

بدھ 13-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کے ساتھ معمول کے معاہدے کے مطابق  پرواز نہ کرنے پر تیونسی پائلیٹ معطل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تیونسی کپتان کا کہنا ہےکہ پائلیٹ کی حیثیت سے تل ابیب کے لیے پہلی پرواز میں حصہ لینے سے انکار پر مجھے معطل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز  تیونس میں امارات ایئر لائنز میں پائلیٹ کی حیثیت سے سر گرمیاں انجام دینے والے کیپٹن منعم کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر پوسٹ جاری کی گئی جس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ جب میں نے صہیونی ریاست کے معمول کے معاہدے کے خلاف احتجاجی طور پر   تل ابیب کے سفر میں حصہ لینے سے انکار کردیا تو  حکام کی جانب سے میری ملازمتی سرگرمیوں کو فوری طور پر روک دیے جانےکے احکامات جاری کرتے ہوئے مجھے معطل کردیا گیا تاہم خدا میرے ساتھ ہےمیں مطمئن ہوں کہ مجھے یہی کرنا تھااور مجھے اس پر کوئی افسوس نہیں ہے۔

Tags: تیونستیونسی پائلیٹصہیونی ریاستصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.