• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کی غزہ کو کورونا ویکسین کی فراہمی پر پابندی،حماس کی مذمت

منگل 16-02-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Hamas-Coronavirus-Vaccine

Hamas condemns Israel for preventing the entry of Sputnik vaccine into Gaza

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین  کی فراہمی کو روکنا ایک غیر قانونی اور غیر انسانی اقدام ہے عالمی برادری صیہونی ریاست کے غیر قانونی اقدامات کو روکے۔

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  کو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی دوہزار خوراک کی فراہمی کو صیہونی ریاست کی جانب سے روکے جانے پر حما س  کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کھلے عام انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ عالمی قوانین کی دھجیاں اڑارہی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ  غزہ میں ویکسین کو داخل  ہونے سے روکنا  ایک  حقیقی جرم ہے اور یہ تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانیت کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے عالمی برادری کو اس غیر قانونی غیر انسانی اقدامات کا نوٹس لینا چاہئے ۔

Tags: اسرائیلحازم قاسمحماسغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.