• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کا حماس کو انتخابات میں حصہ نہ لینے کا انتباہ

جمعہ 29-01-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کا حماس کو انتخابات میں حصہ نہ لینے کا انتباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں حماس رہنماؤں نے بتایا ہے کہ انھیں اسرائیلی حکام کی جانب سے انتخابات میں حصہ لینے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے تعلق رکھنےو الے ھاتم ناجی امر نے ترک خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صیہونی ریاست کی خفیہ ایجنسی کے حکام نے انھیں گذشتہ دو روز قبل طلب کرکے فلسطین میں ہونےوالے انتخابات میں آزاد حیثیت یا قبائلی ٹکٹ پر حصہ لینے پر اسرار کیا ہے جبکہ حماس کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لینے کی صورت میں طویل قید کی دھمکیاں دی ہیں۔

صیہونی ریاست کے نیوز چینل 12میں صیہونی دفاعی تجزیہ کاروں نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 31 جولائی کو صدارتی انتخابات اور 31 اگست کو نیشنل کونسل کے انتخابات میں حماس پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کریں، اسے فلسطینی اتھارٹی کے اداروں میں داخل ہونے سے روکیں اور مغربی کنارے میں اس کی طاقت کو دوبارہ بحال ہونے سے  بھی روکا جائے۔

Tags: اسرائیلی حکاماسلامی تحریک مزاحمت 'حماسفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطینھاتم ناجی امر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.