• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا جاپان سے کورونا وائرس کی ویکسین  چرانے کا دعویٰ

منگل 07-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا جاپان سے کورونا وائرس کی ویکسین  چرانے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ذرائع ابلاغ دعویٰ کیا ہے کہ جاپان میں کورونا کےمرض میں استعمال ہونے والی دوائی تجرباتی مرحلے میں ہے اور اس کے باقاعدہ استعمال سے قبل ہی اسرائیل نے اسے حاصل کرلیا ہے۔

اسرائیلی آرمی کے ریڈیو نے اپنی ویب سائٹ پر اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی  خفیہ ایجنسی نے ٹوکیو میں واقع "تل ابیب” کے سفارت خانے کے عملے کے اشتراک سے جاپان میں عالمی وباء کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والی ویکسین  "اویگن” خفیہ طریقے سے حاصل کرلی ہے ہے۔

خبر میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ فی الحال یہ ویکسین  تجرباتی مرحلے میں ہے  مگر اس کے باقاعدہ استعمال سے قبل ہی اسرائیل نے اسے حاصل کرلیا ہے۔

Tags: اسرائیلی وزارت خارجہجاپانی ویکسینصیہونی خفیہ ایجنسیکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.