• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نےانتظامی حراست کے تحت قید دونوں اردنی شہریوں کو رہاکردیا

جمعرات 07-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل نےانتظامی حراست کے تحت قید دونوں اردنی شہریوں کو رہاکردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکام نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت دو ماہ سے گرفتار دو اردنی شہریوں کو رہا کرکے اردن کے حوالے کردیا

صیہونی حکام نے انتظامی حراست کی غیر قانونی  پالیسی کے تحت  گزشتہ دو ماہ سے گرفتار 24 سالہ ھبہ اللبدی اور 29 سالہ عبدالرحمٰن مرعی  کو گزشتہ روز اردنی حکومت کے دباؤ کے باعث رہا کردیا ،

ھبہ اللبدی اور عبدالرحمٰن مرعی کو گزشتہ روز اردن اور اسرائیل کی سرحد شاہ حسین پل کے زریعے اردن پہنچایا گیا جہاں ان کے خاندان اور دیگر سیکڑوں افراد نے ان کا استقبال کیا ۔

اردن میں داخل ہوتے ہوئے ھبہ اللبدی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اپنی رہائی پر شاہ عبداللہ ، وزیرخارجہ اور اردنی عوام کا شکریہ جنہوں نےمیری حمایت کی اورمیرے ساتھ کھڑے رہے انکا کہنا تھا کہ بغیر کسی جرم کے  صیہونی جیل میں قید  ہونے کے بعد رہائی پر بہت خوش ہوں ۔

واضح رہے کہ دونوں فلسطینی نژاد اردنی شہری ھبہ اللبدی کو 20 اگست  جبکہ عبدالرحمٰن مرعی کو 2 ستمبر کو مقبوضہ بیت المقدس میں شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آتے ہوئے  انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اسرائیلی فوج نے گرفتارکیا تھا جس کے احتجاج کے طور پر ھبہ اللبدی 39 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے تھی ۔

Tags: اردنی شہریاسرائیل کی سرحعبدالرحمٰن مرعیھبہ اللبدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.