• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیل نہیں چاہتا کہ بیت المقدس میں انتخابات ہوں ، محمود عباس

بدھ 25-12-2019
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل نہیں چاہتا کہ بیت المقدس میں انتخابات ہوں ، محمود عباس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   فلسطین کے صدر کا کہنا ہے کہ تمام فلسطینی فریقین  انتخابات منعقد کرانے پر متفق ہیں لیکن اسرائیل بیت المقدس میں انتخابات منعقد کرانے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، اسرائیل نہیں چاہتا کہ فلسطین میں انتخابات  ہوں ۔

فلسطین کے صدر محمود عباس  نے  گزشتہ روز فلسطین میں انتخابات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کی قانون ساز کونسل اور صدارتی انتخابات منعقد کرانے کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل ،بیت المقدس میں انتخابات منعقد کرانے کی شدید مخالفت کررہا ہے۔

محمود عباس نے کہا کہ مغربی پٹی،القدس شہر اور غزہ میں  انتخاب منعقد کرنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھاکہ اسرائیل نہیں چاہتا کہ بیت المقدس میں انتخابات منعقد ہوں۔ تمام فلسطینی فریقین  انتخابات منعقد کرانے پر متفق ہیں لیکن اسرائیل بیت المقدس میں انتخابات منعقد کرانے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ محمود عباس نے کہا کہ حماس نے بھی بیت المقدس ، غزہ پٹی، مغربی پٹی میں کے تمام علاقوں میں انتخابات کرانے کی شرط پر موافقت کی ہے۔

Tags: اسرائیلغزہفلسطینی انتخباتمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.