• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا سے ہلاک ہونے والےصیہونیوں کی تعداد 55 ہوگئی

منگل 07-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا سے ہلاک ہونے والےصیہونیوں کی تعداد 55 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزارت صحت کے مطابق قابض صیہونی ریاست میں عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جن میں ڈیڑھ سو کے قریب مریضوں کی حالت تشویشناک حد تک خراب ہے ۔

قابض صیہونی ریاست کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا ہے کہ اسرائیل میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے متاثرہ دو مریضوں کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والے اسرائیلی شہریوں کی تعداد55  ہوگئی ہے جبکہ اس کے متاثرین کی تعداد میں بھی روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورہا ہے ۔

بیان میں بتاتاگیا ہے کہ  وائرس سے متاثرین  کی مجموعی تعداد 8ہزار 6 سو  11 ہے جس میں سے ڈیڑھ سو کے قریب متاثرین کی کی حالت نازک ہے۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی ریاست میں کورونا وباء سے بچاؤکیلئے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے  حکومت کا کہنا ہے کہ اگر وائرس سے متاثرین کی تعداد میں کمی نہیں آئی تو لاک ڈاؤن کی  معیاد میں اضافہ کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلی وزارت صحتصیہونی ہلاککورنا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.