جمعہ 23 اپریل 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیل میں فلسطینیوں کے خلاف 65 قوانین ہیں، ایمنسٹی انٹر نیشنل

جمعرات 08-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں فلسطینیوں کے خلاف 65 قوانین ہیں، ایمنسٹی انٹر نیشنل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل  نے مقبوضہ فلسطین میں نسل پرستی پر مبنی 65 سے زائد ایسے امتیازی قوانین شامل کیئے ہیں جو براہ راست فلسطینیوں کے بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہیں۔

انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ برائے 2020 جاری کردی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض صیہونی ریاست اسرائیل  نے اپنی زیر تسلط مقبوضہ فلسطین میں منصوبہ بندی، بجٹ مختص کرنے، پولیسنگ اور سیاسی شراکت داری سمیت 65 سے زائد ایسے قوانین رائج کئے ہوئے ہیں جو براہ راست انسانی حقوق کے خلاف ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں کی آبادی کل آبادی کے 20 فیصد سے بھی زیادہ ہے جو 139دیہاتوں اور شہروں میں آباد ہیں لیکن اسرائیلی ریاست کا ان کے ساتھ امتیازی سلوک کا یہ عالم ہے کہ اتنی بڑی آبادی کیلئے جو بجٹ فراہم کیا جاتا ہے وہ 1اعشاریہ 7 فیصد ہے جو نا ہونے کے برابر ہے، اسرائیل کے اس غیر منصفانہ قانون کے خلاف اکثر عرب لوکل کونسل کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیئے جاتے ہیں لیکن سب بے سود۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی قوانینایمنسٹی انٹر نیشنلصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی شہری گرفتار

Next Post

امریکا کا فلسطین کی امداد کی بحالی کا اعلان خوش آئند ہے،اردن

Next Post
امریکا کا فلسطین کی امداد کی بحالی کا اعلان خوش آئند ہے،اردن

امریکا کا فلسطین کی امداد کی بحالی کا اعلان خوش آئند ہے،اردن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی جیل سے 18 سال بعد فلسطینی رہا
خاص خبریں

صہیونی جیل سے 18 سال بعد فلسطینی رہا

23 اپریل 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الکعبی کو قابض  فوج نے 2003میں صہیونی ریاست  کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں...

Read more
صہیونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی خاتون زخمی
خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی خاتون زخمی

23 اپریل 2021
0
صہیونی حکام کی منظم سازش کے تحت فلسطینی زمینوں پرقبضہ
خاص خبریں

صہیونی حکام کی منظم سازش کے تحت فلسطینی زمینوں پرقبضہ

23 اپریل 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.