• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں جدید ترین میزائل سسٹم کی غیر قانونی تیاری، ٹیسٹنگ اور فروخت

جمعہ 12-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں جدید ترین میزائل سسٹم کی غیر قانونی تیاری، ٹیسٹنگ اور فروخت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کی خفیہ ایجنسی نے اسرائیل سے ایک ایسے گروہ کو گرفتارکیا ہے جس نے ایک ملک کے لیے اسرائیل کا جدید ترین میزائل سسٹم غیر قانونی طورپر تیار کیا اس کو ٹیسٹ کیا اور فروخت بھی کردیا۔

فلسطین پرقابض غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار ہاریتز میں شائع رپورٹ کے مطابق صیہونی ریاست کی داخلی سلامتی کے ادارے شاباک نے پولیس کے ہمراہمقبوضہ بیت المقدس کے مختلف شہروں سے دفاعی، عسکری امور کے ماہرین اور دفاعی انڈسٹری کے سابقہ ملازمین سمیت 20 ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جو غیر قانونی طور پر ایک ایسے ملک کو صیہونی ریاست اسرائیل کا جدید ترین میزائل سسٹم فروخت کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔

شاباک کی جانب سے ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرفتار ملزمان نے نہ صرف میزائل کو غیرقانونی طور پر تیار کیا، اس کو ٹیسٹ کیااور پھر اس کو ایک ملک کو فروخت بھی کردیا، تحقیقات میں اس ملک کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے تاہم یہ ضرور بتایا گیا ہے کہ وہ ملک ایشائی ہے۔

Tags: اسرائیل قابض ریاستاسرائیلی میزائل سسٹمشاباکصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.