• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 9 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل قابل تسلیم نہیں ہے، امریکی یہودی سائنسدان پیٹر بینارٹ

بدھ 29-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل قابل تسلیم نہیں ہے، امریکی یہودی سائنسدان پیٹر بینارٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) امریکی یہودی سائنسدان پیٹر بینارٹ نے 6،700 الفاظ پر مشتمل مضمون میں صہیونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف برتاؤکو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے "اسرائیلی ریاست کے وجود اور اس کی آئینی حیثیت پر” پر سوال اٹھائے۔

امریکی یہودی سائنسدان نے اپنے یکے بعد دیگرے دو مضامین میں صیہونی ریاست کی دھجیاں اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اسرائیلی سے ہمدری تھی اور میں دو ریاستی حل کا حامی تھا تاہم اسرائیل کی جانب سے اوسلو معاہدے کی خلاف ورزیوں کے بعد مجھے اسرائیل سے کسی قسم کی انسانیت کی امید نہیں ہے۔

اپنے مضمون میں انھوں نے صیہونیت کی تعریف لکھتے ہوئے کہا ہے کہ "صہیونیت کی ایک ہی قسم جس کو انہوں نے پرکشش پایا وہ ہے جو فلسطینیوں کو وقار اور امن کے ساتھ رہنےکا حق دے۔ "

 بینارٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے 1993 میں اوسلو معاہدے کے مرکزی خیال پر جوش و جذبےکا اظہار کیا تھا اوراسے پسند کیا تھا وہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینیوں کے لیے مکمل آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے پرزور حامی ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ کوئی بھی "یہودی ریاست کا ترقی پسند اور حمایتی رہ سکتا ہے”  لیکن اسرائیل کی جانب سے” اوسلو معاہدے کی خلاف ورزیوں نے اس امید ختم کردیا۔

جہاں تک دو علیحدہ ریاستوں کے امکان کا تعلق ہے تو بینارٹ کے بہ قول اب یہ تصور ختم ہوچکا ہے صرف "کوریج” باقی ہے تاکہ فلسطینیوں کی محرومیوں کو مزید بڑھایا جا سکے۔

اپنے  مضمون میں انھوں نے واضح طور پر کہا کہ میں ترقی پسند یہودیوں کو بھی اس حقیقت کا سامنا کرنے کی دعوت دیتا ہوں جو یہ تسلیم کریں کہ اگر فلسطین میں اسرائیلیوں کی ریاست ہوسکتی ہے تو فلسطینیوں‌کی کیوں نہیں‌ہوسکتی۔

Tags: امریکی یہودی سائنسدانپیٹر بینارٹترقی پسند یہودیصیہونی ریاستفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.