جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیل سے تعلقات، حماس کا 4 نکاتی فارمولہ

اتوار 21-02-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Israel-Hamas-Ismail-Hanniyeh-Palestinian-

Relations with Israel, Hamas's 4-point formula

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسمعیل ھنیہ نےکہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات روکنے کے لیے جامع مزاحمت ضروری ہے جس میں فلسطینی قوم کو مسلح، سیاسی اور عوامی مزاحمت سمیت تمام طریقے اختیار کرنا ہوں ‌گے۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی جانب سے گذشتہ روز عرب ورچوئل کانفرنس میں خطاب میں اسرائیل سے تعلقات کی مہم روکنے کے لیے چار نکاتی فارمولہ پیش کیاگیا جس کے مطابق انہوں نے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے، صہیونی ریاست کو ایک قابض اور غاصب ریاست قرار دینے اور اس کے خلاف مسلح مزاحمت کے علاوہ اوسلو معاہدے  اور میڈریڈ کی کانفرنسوں  سے الگ بھی ایسے سیاسی نظام کے مطالبے پر زوردیا جس میں فلسطینی قوم کا اتحاد مضبوط ہو۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کو ایک نئے سیاسی پروگرام کی ضرورت ہے جو فلسطینی قومی قوتوں میں وحدت کو بڑھائے، البتہ اس حوالے سے قاہرہ میں طے پائے مصالحتی فارمولے پر عمل درآمد  کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوتوں میں مصالحت کے بعد ہی  تینوں مراحل کے انتخابات کا عمل شروع کیا جائے۔

Tags: "اوسلو " معاہدےاسرائیلاسماعیل ھنیہحماسعرب ورچوئل کانفرنسمقبوضہ فلسطینمیڈریڈ کانفرنس
ShareTweetSendSend
Previous Post

مذہبی جنونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصی کی بے حرمتی

Next Post

صہیونی زندان سے فلسطینی قیدی17 سال بعد رہا

Next Post
Zionist-prisoner-Palestinian-

صہیونی زندان سے فلسطینی قیدی17 سال بعد رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.