• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل حماس کو شکست دینے کیلئے یرغمالیوں کو قتل کرنے پر بھی راضی: رپورٹ 

صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اس جارحیت کے نتیجے میں اگر یرغمال اسرائیلی حملوں میں مارے جاتے ہیں تو بھی کارروائی جاری رہے گی

جمعہ 04-04-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل حماس کو شکست دینے کیلئے یرغمالیوں کو قتل کرنے پر بھی راضی: رپورٹ 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے غزہ پر اپنی جارحیت میں شدت لاتے ہوئے "العملیہ الکبریٰ” کے نام سے ایک نئی منصوبہ بندی تیار کی ہے، جس کا مقصد حماس کو دباؤ میں لا کر یا تو مکمل ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا ہے یا جزوی معاہدے پر راضی کرنا ہے۔

اس منصوبے میں شمال، جنوب اور وسطی غزہ سے تمام شہریوں کی جبری منتقلی اور انہیں ایک چھوٹی انسانی زون "المواصی” میں محدود کرنے کا تصور شامل ہے۔

صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اس جارحیت کے نتیجے میں اگر یرغمال اسرائیلی حملوں میں مارے جاتے ہیں تو بھی کارروائی جاری رہے گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل، حماس کے تمام رہنماؤں کو جلا وطن کرنا، ان کا اسلحہ ضبط کرنا اور غزہ میں حکمرانی سے محروم کرنا چاہتی ہے۔

دوسری جانب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے عسکری مشاورت کے بغیر ہی موراغ کوریڈور پر قبضے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جب کہ رفح اور دیگر علاقوں سے لوگوں کی بڑے پیمانے پر جبری نقل مکانی جاری ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینییرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.