• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صور باھر میں فلسطینی گھروں کی مسماری،روس کی شدید مذمت

جمعہ 26-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
صور باھر میں فلسطینی گھروں کی مسماری،روس کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبررساں ادارہ )روس نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے صورباھر میں فلسطینی گھروں کی مسماری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی گھروں کی مسماری  بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور  دو ریاستی حل کی کوششوں کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔

روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں  اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئےکہا گیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی طرف سے بیت المقدس میں گزشتہ ہفتے کو کی گئی انہدامی کارروائی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔روس اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسماری کو روکنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

 بیان میں اسرائیلی کی تازہ بربریت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس طرح کے اقدامات فلسطین۔ اسرائیل تنازع کےدو ریاستی حل کی کوششوں کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.