جمعہ 23 اپریل 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے

اتوار 28-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جابرانہ نظر بندی کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سے ان کے اہل خانہ کو فراج اللہ تک رسائی نہیں دی گئی ساتھ ہی قابض فوج نے  ان کے گھر کو دو بار مسمار  بھی کیا جس کے باعث فراج اللہ جو شادی شدہ ہیں اوران کے  پانچ  بچے ہیں بے گھر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں الخلیل  کے مغربی قصبے ادھنہ  سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ فلسطینی قیدی محمد علی فراج اللہ ابو العدیب کو قابض جیلوں میں قید ہوئے طویل عرصہ  گزر گیا ہے جبکہ16سال قبل فروری 2005 میں فراج اللہ کو 26 سال کی عمر میں صہیونی جیل میں مزاحمت کار تنظیم کے سرگرم کارکن کی حیثیت سے پابند سلاسل کیا گیا تھا۔

صہیونی غیرقانونی انتظامی حراست کے دوران فلسطینی قیدی فراج اللہ کے والدین اور بڑے بھائی انور بھی انتقال کر گئےجبکہ نو سال تک صہیونی جابرانہ نظر بندی کے باعث  جیل انتظامیہ کی جانب سے ان کے اہل خانہ کو فراج اللہ  تک رسائی نہیں دی گئی ساتھ ہی قابض فوج نے  ان کے گھر کو دو بار مسمار  بھی کیا جس کے باعث فراج اللہ جو شادی شدہ ہیں اوران کے پانچ  بچے ہیں بے گھر ہوگئے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ قید کے دوران بھی فراج اللہ نے صہیونی انتظامیہ کی زیادتی اور تشدد کے خلاف قیدیوں کی جانب سے آواز اٹھائی اور انہیں قیدی تحریک کے قائدین میں سے ایک سمجھا جاتا ہے ،جس کے باعث انھوں نے جیل میں صہیونی  ظلم کے خلاف  45 دن کی بھوک ہڑتال لڑی اور اس دوران غاصب صہیونی حکام کے جبر اور زیادتی کا نشانہ بنےلیکن ثابت قدمی سے قیدیوں کے حقوق کی آواز بلند کی۔

Tags: ادھنہ قصبہاسرائیلی جیلیںصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا

Next Post

غزہ کی پٹی میں امارات سے20000 کورونا سے بچاؤ  ویکسین پہنچ گئی

Next Post
Ghaza-Strip-UAE-corona-vaccine-palestine

غزہ کی پٹی میں امارات سے20000 کورونا سے بچاؤ  ویکسین پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطین میں آزادانتخابات کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے، ٹور وینسلینڈ
Uncategorized

فلسطین میں آزادانتخابات کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے، ٹور وینسلینڈ

23 اپریل 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ٹور وینسلینڈ نے اسرائیل سے مطالبہ کیاکہ فلسطین میں اظہار رائے کی...

Read more
صہیونی جیل سے 18 سال بعد فلسطینی رہا
خاص خبریں

صہیونی جیل سے 18 سال بعد فلسطینی رہا

23 اپریل 2021
0
صہیونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی خاتون زخمی
خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی خاتون زخمی

23 اپریل 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.