• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی بچوں کے ساتھ لرزہ خیز سلوک کی رپور ٹ منظر عام پر آگئی

ہفتہ 14-09-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں نوعمر فلسطینی  بچوں کےساتھ لرزہ خیزسلوک کیا جاتا ہے ، انھیں بدترین تشدد کے ساتھ ساتھ ذہنی اذیتیں بھی دی جاتی ہیں۔

رپورٹ میں مقبوضہ فلسطین کے شہر "جنین” کے رہائشی16 سالہ "اوس عویص”جو اسرائیلی جیل میں قید رہنے کے بعد حالیہ رہا ہوا ہے اس نے بتایا کہ اسے اسرائیلی فوج نےاسے "جنین پناہ گزین کیمپ "سے حراست میں لیا، اور حراست کے دوران اس کے ہاتھوں کو پشت پر باندھے اور آنکھوں پر بٹی باندھے کے بعد اس پر کتے چھوڑے گئے جنہوں نے اس کے جسم کے مختلف حصوں کو بھنبھوڑکے رکھ دیا ، اس کے بعد  اس وقت تک بدترین تشدد کیا جاتا رہا جب تک ‘الجلمہ’ حراستی مرکز منتقل نا کردیا گیا۔

بیت المقدس کے رہائشی 17 سالہ ھمام حسینی  کا کہنا ہے کہ الشیخ جراح کالونی سے انتظامی قید کے تحت حراست میں لیا گیا اور "دامون ” جیل تک لے جانے کے دوران اس پر بدترین تشدد کیا گیا اس کی بھی آنکھوں پرپٹیاں اور  ہاتھ پشت پر باندھ کر مارا پیٹا جاتا رہا ۔ ھمام کا کہنا ہے کہ اس دروان صیہونی فوجیوں نے کوئی بات ہی نہیں کی بس مارتے رہے ۔

رپورٹ میں فلسطین سے تعلق رکھنے والے 20 ایسے بچوں کی تفصیلات درج ہیں جو رواں ماہ صیہونی زندانوں سے رہا ہوکر آئے ہیں ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں 62 فیصد بچے اسرائلی ظلم اور بربریت  سے خوف کے باعث ذہنی مفلوج ہوچکے ہیں ان میں سے اکثر ذہنی دباؤ کے باعث بولنے کی صلاحیت سے بھی محروم  ہوگئے ہیں

Tags: "جنین پناہ گزین کیمپاوس عویصجنینفلسطینی قیدیوںلرزہ خیزسلوک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.