بدھ 24 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیلی جاسوس کی دمشق میں موجودگی

منگل 23-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی جاسوس کی دمشق میں موجودگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی جاسوس کے حوالے سے شام  میں ایک دستاویزی فلم کے ضمن میں ایک نادر اور پرانی وڈیو سامنے آئی ہےجس کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ اس میں نظر آنے والا شخص موساد کا مشہور ترین جاسوس ایلی کوہن ہے۔

تفصیلات کے مطابق سال 1949ء میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی   موساد کے قیام کے بعدسےایلی کوہن نامی اس شخص کو اب تک اسرائیلی خفیہ ادارے کا اہم ترین جاسوس قرار دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے اطلاع ہے کہ کوہن نے1961ء سے شام میں جاسوسی کا آغاز کیا تھا جبکہ  چار برس بعد وہ پکڑا گیا تو عدالت کے کٹہرے میں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑااورکوہن کے خلاف عدالتی کارروائی کو ٹیلی وژن پر نشر کیا گیا،  عدالتی کارروائی کے نتیجے میں 41 سالہ جاسوس کو پھانسی کی سزا سنا دی اور کوہن کو دمشق کے وسط میں المرجہ اسکوائر پر موت کے گھاٹ اتارا گیاتاہم گذشتہ روز سامنے آنے والی دستاویزی فلم کے پہلے منٹ کے دوران 4 سیکنڈ کے ایک منظر میں ایلی کوہن کو شام کے دارالحکومت دمشق میں چلتے پھرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ پھانسی کی سزا پانے والے اسرائیلی جاسوس کے زندہ ہونے کے حوالے سے اس وڈیو نے شام میں اسرائیلی جاسوسوں کی موجودگی کے حوالے سے کئی سوال اٹھادیے ہیں۔

Tags: اسرائیلی جاسوساسرائیلی خفیہ تنظیم موساددمشقشامصہیونیئزم
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیلی ریاست اکیسویں صدی کا تیسرا عشرہ مکمل نہیں کرسکے گی

Next Post

اسرائیل شام کو کورونا سے بچاؤ ویکسین فراہم کرے گا

Next Post
اسرائیل شام کو کورونا سے بچاؤ ویکسین فراہم کرے گا

اسرائیل شام کو کورونا سے بچاؤ ویکسین فراہم کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.