• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ارض مقدس کو یہودیانے کی سازشں ناقابل قبول، مزاحمت جاری رہے گی، شیخ عکرمہ صبری

منگل 27-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ارض مقدس کو یہودیانے کی سازشں ناقابل قبول، مزاحمت جاری رہے گی، شیخ عکرمہ صبری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  خطیب قبلہ اول نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضے کے لیےطاقت اور ریاستی وسائل کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب  اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے صیہونی ریاستی دہشتگردی کے استعمال سے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے الشیخ جراح سے فلسطینیوں کی بے دخلی کو نسلی تطہیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کا بیت المقدس کے باشندوں کے ساتھ برتاؤ اور ارض مقدس کو یہودیانے کی سازشیں ناقابل قبول ہیں۔

الشیخ  عکرمہ صبری نے شیخ جراح کے باشندوں کی اپنی زمین مقدس نہ چھوڑنے کے عزم کوخراج تحسین  پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ صیہونی آباد کاروں اور اسرائیلی حکام کو فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکال باہر کرنے کا کوئی حق نہیں ۔

الشیخ صبری کا کہنا تھا کہ قابض اسرایل منصفانہ قوانین پر نہیں چلتا بلکہ فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضے کے لیےطاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے ریاستی وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل القدس کی اراضی کو یہودیانے کے لیے جعلی قوانین اور ظالمانہ ہتھکنڈوں کا استعمال کر کے شہر ی آبادی کا نقشہ تبدیل کر رہا ہے۔

Tags: اسرائیلی حکامالشیخ عکرمہ صبریالقدسصہیونیئزمیہودیانے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.