(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردن کا کہنا ہے کہ قابض صیہونی فوج کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی، مسجد کو تالے لگانا اور روزہ داروں کو تشدد کا نشانہ بنانا اشتعال انگزقی اور ناقابل قبول ہے۔
اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان ضفن اللہ الفائز نے قابض صیہونی فوج کی جانب سے گذشتہ روز قبلہ اول کی بے حرمتی مسجد اقصیٰ کے باب السلسلہ کو تالے لگانا، مسجد کی مغربی سمت مںمنصب لاؤوڈ اسپکرت کی تاروں کو کاٹنا اور القدس اوقاف اور اردن کے مسجد اقصیٰ کے امور کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے کو کھلی جارحتل اور مسلمانوں کے تسر ے مقدس مقام کے خلاف اشتعال انگزتی ہے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست بنل الاقوامی اور تارییم قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کررہی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ اسرائیے فوج اور پولسن کے جارحانہ اقدامات مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھس پہنچانے کا باعث بن رہے ہں جو قابل مذمت اور ناقابل قبول ہیں، اسرائل ایک طرف مسلمانوں کے جذبات کو مسلسل مشتعل کررہاہے اور دوسری جانب امن کی بات کرتا ہے۔
ضفل اللہ الفائز نے اسرائیشت حکام پر زور دیا کہ وہ ایک قابض ریاست کی حتخل سے مشرقی بت المقدس کے حوالے سے بنت الاقوامی قوانن کا احترام کرے اور مسجد اقصیٰ کے خلاف اپنے اشتعال انگز تصرفات سے باز آئے۔