• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن میں پھنسے فلسطینیوں کی واپسی اتوار سے شروع ہوگی، وزارت خارجہ

بدھ 29-04-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن میں پھنسے فلسطینیوں کی واپسی اتوار سے شروع ہوگی، وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  وزارت خارجہ اور امیگریشن حکام نے بتایا ہے کہ فلسطینی انٹیلی  جنس سروس کے سربراہ  کی اردن کے حکام سے کامیاب ملاقات میں اردن میں پھنسے فلسطینیوں کی وطن واپسی کا طریقہ کار طے کیا گیا ہے جس پر عمل درآمد آئند اتوار سے شروع ہوجائے گا۔

فلسطینی وزارت خارجہ  کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آج  صبح فلسطینی جنرل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ میجر جنرل ماجد علی فرج کی اردنی حکام سے ملاقات ہوئی جس میں عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث اردن میں پھنسنے والے 500سے زائد فلسطینیوں کی وطن واپسی کے طریقہ کار کو طے کیا گیا ہے  جس پر عمل درآمد آئندہ اتوار سے شروع ہوجائے گاجس کے تحت سرحد پر فلسطینی شہریوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ بھی لئے جائیں گے ۔

Tags: اردنفلسطینی انٹیلی جنسفلسطینی شہریکورونا وائرسماجد علی فرج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.