• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن اور مصرکا مسئلہ فلسطین کے حل کوششیں تیز کرنے کا عزم

ہفتہ 13-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
al fatah elsisi-Jorden-Egypt

Egyptian President Meets with Jordanian Prime Minister

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردنی وزیراعظم اور مصری صدر نے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے دیرینہ تنازع کے حل سمیت مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے  ہونے والی کوششوں اور پیش رفت پر تفصیلی گفتگو کی ۔

گذشتہ روز اردنی وزیراعظم بشر الخصاونہ نے قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے صدارتی محل میں ملاقات کی  دونوں‌ بڑے عرب ملکوں کے رہنماؤ‌نے کہا ہے کہ قاہرہ اور عمان تنازع فلسطین کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کے تحت حل کرنے اور فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان تعمیری اور بامقصد بات چیت کی بحالی پر زور دیتے ہیں تاکہ برسوں سے چلے آرہے اور دیرینہ تنازع کا کوئی حل نکالا جاسکے۔

مصری صدر السیسی اور وزیراعظم الحصاونہ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مل کر کوششیں جاری رکھنے، انتہا پسندی کی روک تھام، دو طرفہ تجارتی حجم میں اضافے اور مصر، اردن اور عراق پر مشتمل سہ فریقی تعاون فرویم ورک کو موثر بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اردنی وزیر اعظم بشر الحصاونہ نے شاہ عبداللہ دوم کی طرف سے مصری صدر کے نام بھیجا ایک زبانی پیغام بھی ان تک پہنچایا۔

Tags: اردنی وزیراعظمبشر الخصاونہصیہونی ریاستعبدالفتاح السیسیمسئلہ فلسطینمصری صدر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.