• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی وحشیانہ حملے بند کروائے جائیں، شرمیلا فاروقی

جمعرات 22-11-2012
in مقالا جات
0
plf shermeela
0
SHARES
0
VIEWS

ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی برائے میڈیا نے کہا کہ آج انسانیت کے دعویدار کہاں ہیں جبکہ ایک بار پھر معصوم فلسطینیوں کو خون میں نہلایا جا رہا ہے، انسانیت کا تقاضا ہے کہ ظلم کے اس باب کو فوری طور پر بند کیا جائے۔

وزیراعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی برائے میڈیا شرمیلا فاروقی نے اقوام عالم اور خاص طور پر یورپی ممالک اور امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کو بند کروائیں۔ یہ بات انہوں نے اپنے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی و مذہبی جماعتوں کی اسرائیلی جارحیت پر خاموشی انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ان مظالم کے خاتمے کے لئے تمام اسلامی ممالک اور یورپی ممالک اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ شرمیلا فاروقی نے مزید کہا کہ فلسطینی مسلمان ایک طویل عرصے سے اسرائیلی جارحیت اور مظالم کا شکار ہیں لیکن عالم اقوام کی بے حسی کے باعث معصوم فلسطینی بچے، عورتیں اور مرد موت کا شکار ہو رہے ہیں اور یہ مظالم دن بدن بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی نے کہا کہ آج انسانیت کے دعویدار کہاں ہیں جبکہ ایک بار پھر معصوم فلسطینیوں کو خون میں نہلایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کا تقاضا ہے کہ ظلم کے اس باب کو فوری طور پر بند کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وحشیانہ حملوں کے باعث عالم اسلام میں شدید غم و غصہ کی لہر پائی جاتی ہے اس جارحیت کے خلاف امن و انسانیت سے محبت کرنے والے ہر فرد کو شدید احتجاج کرنا چاہیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.