• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

فلسطینی نوجوان کربلا کو زندہ کرکے اسرائیل کی نابودی کا باعث بنیں، آئی ایس او پاکستان

منگل 20-11-2012
in مقالا جات
0
plf iso
0
SHARES
0
VIEWS

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر، مرکزی نائب صدر ابوذر مہدی، مرکزی جنرل سیکرٹری جواد رضا، ڈپٹی جنرل سیکرٹری امجد عباس، مرکزی فنانس سیکرٹری رائے ناصر اور آئی ایس او لاہور کے ڈویژنل صدر عابد حسین نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں غزہ (ارض فلسطین) پر صہیونی غاصبین کی طرف سے ہونے والی بمباری سے ناقابل تلافی جانی نقصان نے ہمارے دلوں کو پہلے سے زیادہ غمگین کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بحیثیت قوم ہمارا یہ فریضہ بنتا ہے کہ عالم اسلام کے اندر رونما ہو نے والی تبدیلیوں کو ایک شعوری راستہ دینے میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے استعماری قوتوں بالخصوص شیاطین و یزیدان وقت امریکہ و اسرائیل کے تابوت میں آخری کیل ثبت کریں، یہ محرم اور قربانی سیدالشہداء ہی ہے جس سے درس لیتے ہوئے اور کربلا کو آئیڈیل بنا کر حزب مقاومت اسلامی لبنان نے اسرائیل کو شکست دی اور آج وہ کامیاب ہیں، ہم فلسطینی جوانوں کو پیغام دیتے ہیں کہ کربلا کو زندہ کرکے اسرائیل کی نابودی کا باعث بنیں۔

رہنماؤں نے کہا کہ فلسطینی نوجوان اس ماہ محرم میں دین اسلام اور حقانیت و ناموس رسالت (ص) کے تمام تر پہلووں کو اجاگر کریں، تاکہ دشمنان اسلام کی طرف سے کئے گئے پروپیگنڈے کو انہی کی طرف پلٹایا جاسکے،

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.