• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

پاکستان سلامتی کونسل میں مصر کے اسرائیلی جارحیت کیخلاف موقف کی حمایت کرے، محمد مرسی

ہفتہ 17-11-2012
in مقالا جات
0
plf raja perveez
0
SHARES
1
VIEWS

 

 مصری صدر کے ساتھ ٹیلفونک گفتگو میں پاکستانی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ پاکستان غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتا ہے۔

 وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں، پاکستان غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مصری صدر محمد مرسی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کیا۔ دونوں رہنمائوں نے خطے کی صورتحال خصوصاً غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کے حملوں اور ان میں ہونے والے انسانی جانوں کے نقصان پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا۔ اس موقع پر مصری صدر محمد مرسی نے غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ میں پاکستان سے مدد طلب کی۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ پاکستان غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتا ہے۔ اسرائیلی جارحیت سے تشدد کی لہر خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر مشرق وسطٰی میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔ پاکستان کی عوام مشکل کی ہر گھڑی میں اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہے۔

دیگر ذرائع کے مطابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے مصر کے صدر موسی مرسی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اعانت طلب کرلی۔ مصر کے صدر محمد مرسی کا کہنا تھا کہ پاکستان سلامتی کونسل میں مصر کے اسرائیلی جارحیت کیخلاف موقف کی حمایت کرے۔ اس موقع پر وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان غزہ میں فلسطینوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتا ہے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق فلسطینیوں کے موقف کا حامی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی حملے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، مشرق وسطٰی میں مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر امن ممکن نہیں اور پاکستان سلامتی کونسل میں مصر کے موقف کی بھرپور حمایت کرے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.