• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلافمصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا احتجاجی مظاہرہ

بدھ 21-11-2012
in مقالا جات
0
plf gaza protest
0
SHARES
0
VIEWS

 

او آئی سی،اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی غیرموثراقدامات نے اسرائیلی کوظلم وبربریت کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔

فلسطین کے ننھے بچوں اور بے گناہ انسانی جانوںکاقتل عام دہشت گردی نہیں ہے ؟ اسرائیل کی بربریت اور نہتے مسلمانوںکی شہادت پر سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی نائب صدر عرفان چوہدری نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی پرزورالفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اسلامی ممالک کے سربراہان مطالبہ کیا ہے کہ محض بےانات دینے سے اسرائیل میں معصوم اور بے گناہ لوگوںپر مظالم کاحل نہیں نکل سکتاہے، بلکہ اس کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے اس موقع پر نعمان کریم ،طلحہ بٹ،برہان مصطفوی،ندیم احمد،منصور نیازی،محمدسلیم کے علاوہ سینکڑوںطلباءموجودتھے۔انہوںنے گزشتہ روز مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ OICکے پاس اسرائیلی جارحیت اور حالیہ دہشت گردی پر خاموش تماشائی بنے رہنے کاکوئی جوازنہیں ہے۔مصفطوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی رہنما قاسم مرزانے کہاکہ عالمی برادری کے غیرموثر اقدامات نے اسرائیلیوںکو نہتے فلسطینی مسلمانوںپر مظام لم کی کھلی چھٹی دی ہوئی ہے، انسانی حقوق اور عالمی امن کی نام نہاد تنظیمیںاس ظلم وبربریت پر کیوںخاموش ہیں؟ ،مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اسلام آباد کے صدر سعیدخان نیازی نے میڈیاکہ ذریعے عالمی امن کے دعویداروںسے سوال کیا کہ کیافلسطین کے ننھے بچوںکاقتل عام دہشت گردی نہیں ہے؟

بے گناہ انسانی جانوںکاقتل عام دہشت گردی نہیں ہے ؟ مسلمانوںپر دہشت گردی کاالزام لگانے والے ازخود دنےاکے سب سے بڑے دہشت گردہیںاور اسرائیل کو ان کی پشت پناہی حاصل ہے۔مصطفوی صٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کے صدر کامران متین اور منصورخان نیازی نے اپنے خطاب میں عالمی امن کی تنظیموںاقوام متحدہ،او آئی سی اور مسلم ممالک کے حکمرانوںسے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ فلسطین پر مظالم بندکروانے کے لئے عالمی سطح پرکوششیں کی جائیں اور اسرائیل کی بلاجواز بربریت اور نہتے مسلمانوںکی ہلاکت پر سخت اقدامات کئے جائیں۔انہوںنے کہاکہ جب تک فلسطین کامسئلہ حل نہیں ہوجاتامشرق وسطی ٰپر مذاکرات نتیجہ خیزنہیں ہوسکتے ہیں اور نہ ہی جنگ کے خطرات کوٹالاجاسکتاہے ۔انہوںنے کہاکہ امت مسلمہ کااتحاد وقت کی ضرورت ہے ،انہوںنے کہاکہ پاکستان کے لاکھوںطلباکے دل اپنے فلسطینی بھائیوںکے ساتھ دھڑکتے ہیں۔مصطفوی مومنٹس موومنٹ کے مقررین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاکہ مسلہ فلسطین کے حل کے لئے اپناکرداراداکریںاور فلسطین پر ہونے والے مظالم کی روک تھام کے لئے موثرآواز اٹھائی جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.