• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

عالمی بنک کی غزہ کے لیے دو ملین ڈالر کی امداد

بدھ 11-02-2015
in مقالا جات
0
plf 2-million-aid
0
SHARES
0
VIEWS

عالمی بنک کی جانب سے فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے دو ملین ڈالر کی رقم بہ طور امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ عالمی بنک کی جانب سے فراہم کردہ امدادی رقم میں سے پانچ لاکھ ڈالر شہر میں صفائی کے لیے سرگرم کمپنیوں کو دیئے جائیں گے۔

ڈاکٹر القدرہ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں عالمی امداد کا سلسلہ بند ہونے سے صحت اور صفائی کا سنگین بحران ہے۔ انہوں‌ نے کہا کہ عالمی بنک کی جانب سے دو ملین ڈالر کی رقم ناکافی ہے، عالمی برادری بالخصوص امداد فراہم کرنے والے ادارے غزہ کی پٹی کی تعمیر نو اور بحالی کے سلسلے میں مزید امداد فراہم کریں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.